اسلام آباد(نیوزڈیسک) بغیر اجازت پُرامن اجتماع پر پابندی کی قانون سازی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا،اٹارنی جنرل کو بھی عدالتی معاونت کیلئے طلب کر لیا۔
خیبرپختونخوا ، ایم ڈی کیٹ نتائج ،21,355 طلباء نے ایم بی بی ایس، 24500 ڈینٹل سرجری کیلئے کوالیفائی کرلیا