پشاور ( اے بی این نیوز )گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نہیں سمجھتا کہ کے پی میں عدم اعتماد کی تحریک آ رہی ہے۔ مجھے نہیں لگتا وزیراعلیٰ کے پی اسمبلی میں اکثریت رکھتے ہیں،۔
جو بھی وزیراعلیٰ کی بات نہیں مانتا اس کو تبدیل کیا جاتا ہے۔
وزیراعلیٰ بار بار نو مئی جیسی ریہرسل کرتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے اپنے بیٹے ملک سے باہر پڑھ رہے پیں۔ بانی پی ٹی آئی کی پوری کوشش ہے کہ ان کے پاؤں آرمی چیف تک پہنچ جائے۔
جو پی ٹی آئی مولانا کے پیچھے نماز جائز نہیں سمجھتی تھی آج ان سے پر امید ہے۔
مزید پڑھیں :بورے والا ،چھٹی نہ ملنے پر پنجاب پولیس کانسٹیبل نے خود کو گولی مار لی