اسلام آباد (اے بی این نیوز )سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات اس وقت بہتر نہیں۔ آئین پر عملدرآمد نہیں گا تو ہم عدم استحکام کا شکار ہوں گے۔
آئین پر عملدرآمد نہیں ہوگا تو مشکلات میں اضافہ ہوگا۔
دنیا ہمارا ساتھ دینے کیلئے تیار نہیں ،کراچی:پاکستان کے ادارے محفوظ ہے نہ آئیں۔ تبدیلیاں لائیں گے لیکن مخصوص سیاسی مفاد نظر نہیں آنا چاہیے۔ کراچی:ملک کا ہرادارہ کمزور ہورہا ہے۔
تمام اداروں کو آئینی حدود کے اندر کام کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں :وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران منی بجٹ لانے کا اشارہ دے دیا