اسلام آباد( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔ شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے متعلق آگاہ کردیا
میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے میں کچھ دنوں کے لیے قرنطینہ میں چلا گیا ہوں، شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کردیا
مزید پڑھیں :ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں،چیف جسٹس