اہم خبریں

فتنہ الخوارج کو افغان حکومت کی سرپرستی حاصل ہے،منیر اکرم

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔

سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان فتنہ الخوارج کے خلاف قومی سطح پر کارروائی جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹی پی کے خطرے کو ختم کرنے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیں: لبنان میں پیجرز کے بعد واکی ٹاکی بم حملے، 20 شہید، 450 سے زائد زخمی

متعلقہ خبریں