اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے روسی نائب وزیراعظم کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال۔
باہمی دلچسپی ،علاقائی سیکیورٹی اور باہمی تعاون پر بات چیت ۔ آرمی چیف کاروس سے روایتی ،دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ۔ روسی نائب وزیر اعظم نے انسداد دہشتگردی کیلئے افواج پاکستان کی کوششوں کوسراہا۔ روسی نائب وزیراعظم کی خطے میں فروغ امن کیلئے افواج پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔
مزید پڑھیں :صدر مملکت آصف علی زرداری نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات مسترد کر د یئے