اہم خبریں

ہارنے والوں کو دل سے اپنی شکست کو قبول کرنا ہوگی، بلاول بھٹو

رحیم یار خان (اے بی این نیوز     ) یہاں کے عوام نے ثابت کیا وہ قیدی نمبر 804کے ساتھ نہیں۔ کیا یہی سیاست ہے کہ میں جیتا تو واہ واہ ۔ ہار گیاتو دھاندلی کاشور۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھو کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب۔ کہارحیم یار خان کی عوام نے گالم گلوچ کی سیاست کومسترد کردیا۔ سب کو عوام کے فیصلے پر بھروسہ کرناپڑے گا۔ چاہتاہوں ہم سب مل کر مثبت سیاست کریں۔ پاکستان کے عوام اس وقت قیدی نمبر804کے ساتھ نہیں ہیں۔ ہمارے کارکن ووٹ کی طاقت سے منتخب ہو کر یہاں پہنچے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں آپ جمہوری سیاست کیلئے ہمارے ساتھ چلیں۔ ہارنے والوں کو دل سے اپنی شکست کو قبول کرنا ہوگی۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت منظور ،فوری رہائی کا حکم

متعلقہ خبریں