اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کی ایکس اکاؤنٹ سے متنازع ٹویٹ کا معاملہ ۔ عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
سائبر کرائم کی 4رکنی ٹیم آج شام اڈیالہ جیل پوچھ گچھ کیلئے پہنچی۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے ذریعے عمران خان کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا۔ وکلا سے مشاورت کوجواز بنا کر عمران خان کا تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔
4رکنی تفتیشی ٹیم کل صبح دوبارہ تفتیش کیلئےاڈیالہ جیل جائے گی۔
تفتیشی ٹیم باعمران خان سے ملوث ساتھیوں کے حوالے سے پوچھ گچھ کرے گی۔
مزید پڑھیں :آئینی ترمیم نمبر گیم کیا ہے؟پی ٹی آ ئی سے کون کون غداری کر ے گا؟مولانا فضل الرحمان اہم،چوز اینڈ پک کا قانون؟