راولپنڈی ( اے بی این نیوز )حکومت ہوش کے ناخن لے ۔ پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو ملک بڑے حادثے سے دوچار ہوجائیگا۔ شاہ محمود قریشی کی عدا لت میں صحا فیوں سے غیر رسمی گفتگو۔ انہوں نے کہایہ حکومت آئین قانون اور عدالتی فیصلوں میں رکاروٹ بنی ہوئی ہے۔ آئینی پیکچ کی بات ہورہی جو جوڈیشری کیلئے سوالیہ نشان ہے ۔ عوامی نمائندوں کو اسمبلی کے اندر سے اغوا کیا گیا۔ ۔ جو قابل مذمت ہے
مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف نے کل ہو نے والے ملک گیر احتجاج کو موخر کردیا