اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپیشل جج سینٹرل اسلام آبادسیشن جج ایسٹ اسلام آباد کو سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن شاہ رخ ارجمند کی سپیشل جج سنٹرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سیشن جج شاہ رخ ارجمند کو امجد اقبال رانجھا کی جگہ تعینات کیا گیا ہے ۔امجد اقبال رانجھا کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس دیدیں ۔ سپیشل جج سنٹرل ون شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی اور بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کریں گے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ : گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل