اہم خبریں

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے74 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے74 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق
اپریل تا جون کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی ،۔ اضافے کی وصولی ستمبر تانومبر کے 3ماہ میں کی جائے گی۔ صارفین پر 43ارب 23کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

مزید پڑھیں :بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

متعلقہ خبریں