اہم خبریں

پولیس حکام نے بتایا ان کو میری گرفتاری کی ضرورت نہیں تھی،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پولیس نے مجھے تحویل میں لیا اور مقدمات سے متعلق پوچھ گچھ کی۔ پولیس نے بتایا کہ مجھ پر کوئی مقدمہ نہیں۔
دوران حراست پولیس حکام نے میرا خیال رکھا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ ان کو میری گرفتاری کی ضرورت نہیں تھی۔

مزید پڑھیں :آصف زرداری نے 12سال جیل کاٹی لیکن اداروں کے خلاف باتیں نہیں کی،شرجیل میمن

متعلقہ خبریں