اسلام آ باد (اے بی این نیوز) پاور سیکٹر کے قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ۔ آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیا۔گردشی قرض میں اضافے کا پلان آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر پلا ن کے مطابق جون 2025 تک بجلی کے شعبے کا گردشی قرض 25 سو سے 50 ارب روپے سے تجاوز کر جائے گا۔
پاور سیکٹر کا گردشی قرض 2400 ارب روپے سے بڑھ چکا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کا پاورسیکٹر کا گردشی قرض کنٹرول نہ ہونے سخت تشویش کا اظہار ۔ آئی ایم ایف کو پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے کیلئے ٹیرف ایڈجسٹمنٹس بروقت کرنے کی یقین دہانی کرا ئی ہے۔
مزید پڑھیں :علی امین گنڈا پور کا مستقبل وزیر اعلیٰ ہاؤس نہیں اڈیالہ جیل ہے، طلال چودھری