اسلام آباد ( اے بی این نیوز )علی امین گنڈا پور کا مستقبل وزیر اعلیٰ ہاؤس نہیں اڈیالہ جیل ہے۔ بگڑے لوگوں کا علاج صرف ڈنڈا ہے ۔ ۔ طلال چودھری کا سخت ردعمل ۔ کہا قانون کی خلاف ورزی پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا منصب خطرے میں آ گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے ساتھ آئے لوگوں نے اسلام آباد پولیس پر حملہ کیا۔
اسٹر مائنڈ جیل میں جائےگا۔ ایک نہیں سو جلسے کریں۔
این آر او ملے گا نہ معافی ملے گی ۔ ڈنکے کی چوٹ پر سب کے سامنے قانون سازی ہوگی۔ ۔ علی امین گنڈا پور سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کررہے ہیں۔ اب آپ کے سرپر کسی کا ہاتھ نہیں۔ انتشار کی سیاست نہیں چلے گی۔ جلسے میں دھمکیاں اور بڑھکیں ماری گئیں۔ ن کے لیڈر کو اسرائیل ریسکیو کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔ اسرائیلی ایجنٹ پاکستان میں حکومت نہیں کرسکے گا
مزید پڑھیں :مقررہ وقت میں جلسہ ختم کرنے میں ناکامی،پی ٹی آئی قیادت کیخلاف تھا نہ سمبل میں مقدمہ درج