اہم خبریں

پولیس کو دھمکیاں، سینئر سیاستدان دانیال عزیز چوہدری پر فرد جرم عائد

شکرگڑھ( نیوز ڈیسک )سینئر سیاستدان اور سابق وزیر دانیال عزیز چوہدری پر پولیس کو دھمکیاں دینے اور الیکشن کے دن دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمے میں باضابطہ طورپر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

دانیال عزیز آج شکر گڑھ کی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ شاہد جاوید کے سامنے پیش ہوئے۔دانیال عزیز کے وکیل نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے مقدمے کے شفاف ٹرائل کا مطالبہ کردیا ۔
مزید پڑھیں: منشیات ا سمگلنگ کا انوکھا طریقہ ، آلو ئوں میں چھپائی گئی ہیروئن برآمد

متعلقہ خبریں