اسلام آباد ( اے بی این نیوز )روٹ کی خلاف ورزی کرکے آنے والے شرکاء کا پولیس پر شدید پتھراو کیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق
پتھراو سے ایس ایس پی سیف سٹی اور متعدد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
مظاہرین کی جانب سے پولیس پر شدید پتھراو کا سلسلہ جاری ہے۔ مطاہرین مشتعل ہو گئے اور انہوں نے پتھرائو شروع کر دیا۔ جس سے پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گئے۔
مزید پڑھیں :میں اس ظلم کے نظام کے خلاف نہیں جھکوں گا ،عمران خان کا جلسے میں قوم کے نام دو ٹوک پیغام