اہم خبریں

وزیراعظم نےبچوں کوپولیوکےقطرےپلاکرمہم کاآغازکردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )وزیراعظم نےبچوں کوپولیوکےقطرےپلاکرمہم کاآغازکردیا،وزیراعظم نے کہا کہ
پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے ہماری کوششیں ضرور رنگ لائیں گی،
بچوں کے مستقبل کیلئے انسداد پولیو مہم کی ٹیموں سے تعاون کریں۔ یقین ہے اجتماعی کوششوں سےملک سےپولیوکاخاتمہ کردیں گے۔
والدین سےگزارش ہے بچوں کوپولیوکےقطرےپلائیں۔ حکومت صوبوں کیساتھ مل کرپولیوکےخاتمہ کیلئےپرعزم ہے۔
مزید پڑھیں : قیدی نمبر 804 کا خوف حکمرانوں کی رگوں میں سرایت کر چکا ہے، راجہ بشارت

متعلقہ خبریں