اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے والوں میںسے چند اہم رہنماوں کی پارٹی میں واپسی کا عندیہ دیدیا ان رہنماوں میں ملیکہ بخاری ، مسرت چیمہ ، جمشید چیمہ ،فواد چوہدری کا نام بھی شامل ہے ،
ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کو ان تینوں کے خلاف بیان بازی سے بھی روک دیا ،ذرائع کے مطابق عمران خان نے مسرت چیمہ کی تمام کیسز میں ضمانت کا ٹاسک بھی اپنی قانونی ٹیم کو دیدیا ہے
ایکسپائرڈیٹ شناختی کارڈ والی سموں کو بلاک کرنے کا عمل شروع