اہم خبریں

شیری رحمٰن ساحل پر گرکر زخمی، بازو ٹوٹ گیا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمٰن کراچی کے ساحل پر چہل قدمی کے دوران گر زخمی ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق شیری رحمٰن کے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی ۔ وفاقی وزیرکو فوری طور پرقریبی نجی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جہاں وہ زیرعلاج رہنے کے بعد گھر چلی گئیں۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمٰن اتوار کے روز چہل قدمی کے دوران گری تھیں۔ذرائعکے مطابق کراچی کے نجی ہسپتال میں شیری رحمن کے بازو کا آپریشن کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں