اہم خبریں

شاندار موبائل سے شہرت پانے والا ’شیرا‘ خوفناک سڑک حادثے میں جاں بحق

جہلم(نیوزڈیسک) مشہور ٹک ٹاکر کامران عرف شیرا جہلم کے مشہور شاندار موبائل سے وابستہ رہا آج ایک خوفناک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔شیرا کے بھائی نےہفتے کے روز ٹریفک حادثے کی تصدیق کی ۔

باخبر ذرائع نے بتایا کہ شیرا، جس کا تعلق سرائے عالمگیر سے تھا جہلم کے قریب سڑک حادثے کے بعد کچھ دن تک کوما میں رہا۔شیرا کے بھائی عثمان بشیر نے بتایا کہ کامران کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ضلع گجرات کے علاقے سرائے عالمگیر کے علاقے نوتھیا قریشیاں میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں