کراچی( اے بی این نیوز )حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی
لاہور،اسلام آباد،پشاور سمیت ملک بھرکیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔
سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 89پیسے مہنگی،نیپرا نے منظوری دے دی ۔
بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 47ارب روپے کااضافی بوجھ پڑے گا ۔
ستمبر،اکتوبراور نومبر کے بلوں میں اضافی قیمت وصول کی جائے گی۔
مزید پڑھیں :کراچی ،کارساز حادثہ، میڈیکل رپورٹ آگئی،ممنوعہ اشیا ء کا استعمال ثابت ہو گیا