اہم خبریں

کسی بھی قسم کی توسیع کے خلاف ہوں، مجھے قائل کریں پاکستان اور اسلام کی خیر ہے تو ووٹ دونگا، محمود خان اچکزئی

مردان (اےبی این نیوز   ) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی توسیع کے خلاف ہوں، زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے دو تھائی اکثریت کیلے ملاقات کی ۔
مجھے قائل کیا جاٸے کہ اس میں پاکستان اور اسلام کی خیر ہے تو ووٹ دونگا۔ مردان: اگر ملک میں آئین کی حکمرانی ہوتی توبھٹو کو پھانسی نہ ہوتی۔
ماضی میں نوازشریف نے وزارت کی آفر کی تھی انکار کردیا تھا۔ صرف 9مئی کی نہیں دوسرے معاملات کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔ مردان:بانی پی ٹی آئی ملک کا مقبول لیڈر ہے، جیل سے جلد رہا ہونگے۔

مزید پڑھیں :شہداء کربلا کے چہلم کے سلسلے میں مرکزی جلوس صدر روڈ پہنچ گیا ، جی سکس ٹو امام بارگاہ اثنا عشریہ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا

متعلقہ خبریں