اہم خبریں

وفاقی دفاتر میں ای آفس کے نفاذ میں کسی قسم کی سست روی قبول نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (اےبی این نیوز   ) وزیراعظمنے وفاقی دفاتر کو پیپر لیس بنانے کیلئے وزارت آئی ٹی ،متعلقہ اداروں کو ٹاسک دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ
وفاقی دفاتر میں ای آفس کے نفاذ میں کسی قسم کی سست روی قبول نہیں۔
ایک ماہ کے اندر فائلز پر کام ای آفس کے ذریعے یقینی بنایا جائے۔
آئندہ ماہ سےکوئی بھی فائل ای آفس کےعلاوہ نہیں دیکھوں گا،وزیر اعظم
نظام میں شفافیت اورتیزی لانے کیلئے ای آفس کا نفاذ حکومت کی اولین ترجیح ۔
تمام سرکاری دفاتر میں افسران ای آفس کے ذریعے فائلز بھیجیں۔
وزیراعظم کی ہدایت پرسٹاف کی گزشتہ ہفتے ای آفس کی ٹریننگ مکمل کی۔
ای آفس پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ کیلئے نہایت کلیدی اقدام ہے۔
وزیراعظم کی آئندہ 2ہفتوں میں ای آفس کے نفاذ پر پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

مزید پڑھیں :لاہور میں27 اگست کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں،تمام تر توجہ اسلام آباد جلسے پر رکھیں گے، شوکت بسرا

متعلقہ خبریں