اہم خبریں

تحریک انصاف کی جلسہ گاہ سے مشکوک بیگ برآمد

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )تحریک انصاف کی جلسہ گاہ سے مشکوک بیگ برآمد۔ مشکوک بیگ قریبی مسجد میں رکھا گیا تھا۔ پولیس کی بھاری نفری مسجد کے اطراف طلب۔
مشکوک بیگ مسجد کے احاطے میں رکھا گیا تھا، امام مسجد پولیس کی جانب سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے مسجد کو خالی کروا کیا گیا۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کیساتھ میچ پڑگیا،جلسے کی اجازت مسترد،پی ٹی ایم اور سنی تحریک بھی پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی؟

متعلقہ خبریں