اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنماپی ٹی آئی شیر افضل مروت نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہمریم نواز نے کہا میں ان کیساتھ ظالمانہ سلوک کروں گی۔
تو سن لو ہم لاہور کی سرزمین پر آئیں گے۔
ہم آپ کو اور آپ کے سہولت کاروں کو دیکھیں گے۔ اگر آپ نے گولی چلانے کی جرات کی تو آپ کا شیخ حسینہ سے بھی برا حال ہوگا.
مزید پڑھیں :پاکستان میں 2040 تک پانی کی سطح شدید کم ہونے کا خدشہ