اہم خبریں

تمام ٹربیونلز کو کام کرنے سے روک دیاگیا ہے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی کے راہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہہمیں آر او کے دفتر سے باہر پھینکا گیا۔ تمام ٹربیونلز کو کام کرنے سے روک دیاگیا ہے۔
ہم قانونی اورسیاسی جنگ لڑیں گے، عوام حوصلہ رکھیں۔
ہم حق اور سچ کے لئے لڑتے رہیں گے۔ عوام پاکستان کی خاطر اس جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں ۔

مزید پڑھیں :رؤف حسن کے بھارت سے رابطے، چشم کشاء ثبوت سامنے آگئے

متعلقہ خبریں