راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا گیا،ذرائع کے مطابق
:ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو اختیارات سے تجاوز کرنے پر تحویل میں لیا گیا ۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پر بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کا الزام ہے۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پرخفیہ طور پر بانی پی ٹی آئی کیلئے پیغام رسانی کا بھی الزام ہے۔
تحقیقات کے بعد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کیخلاف محکمانہ کارروائی بھی کی جائے گی
مزید پڑھیں :ہمارا میڈیا بے لگام ہوگیا ہے ،لگام ڈالنے کیلئے کچھ تو کرناپڑے گا ،خوا جہ آصف















