اہم خبریں

پاکستان میں بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے زیادہ ہو گئے،لوگ سراپا احتجاج ہیں،بلوم برگ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) پاکستان میں بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے زیادہ ہوگئے۔ ٹیرف میں اضافے ،دیگر اصلاحات کے خلاف لوگ سراپا احتجاج ہیں۔
حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے اصلاحات کررہی ہے، بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ
پاکستان میں 2021سے بجلی کی قیمتوں میں 155فیصد اضافہ ہوچکا۔ پاکستان کی نصف آبادی یومیہ 4ڈالر سے کم پر گزاراکررہی ہے۔

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمی آئی۔ مہنگائی اب ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر ہے۔ حکومت کو نئے آئی ایم ایف پروگرام کیلئے توانائی کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں :عدالت نے وزیر اعظم کو برطرف کر دیا،5 ججوں کا اکثریتی فیصلہ آگیا

متعلقہ خبریں