اہم خبریں

ریاستی اداروں میں اصلاحات کا عمل جاری ہے،وزیراطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کو سوچنا ہوگا سیاسی مفاد کہاں ختم ہورہاہے؟
ریاستی اداروں میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔
اداروں کی نجکاری ،رائٹ ،ڈائون سائزنگ اوردیگراصلاحات شامل ہیں۔ پاکستان کو تاقیامت قائم رہنا ہے۔ ایک شخص کو مسلط کیاگیا ،اس نے ملک کا کیا حال کردیا۔
چار سال کا تجربہ کیاگیا،پاکستان کے عالمی تعلقات خراب کیے گئے۔
اس شخص نے دوست ممالک کو ناراض کیا۔ اس شخص کے دور میں مہنگائی22فیصد سے اوپر چلی گئی۔

مزید پڑھیں : وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی خاتون زیادتی کاشکار ،ملزما ن ہاتھ پاؤں باندھ کر پھینک گئے

متعلقہ خبریں