اہم خبریں

پولیس اسٹیشن گولڑہ کی حدود سے شہری کو چھوٹا میزائل مل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پولیس اسٹیشن گولڑہ کی حدود سے شہری کو چھوٹا میزائل ملا ہے ۔ شہری نے ریسکیو ون فائیو پر کال کر کہ پولیس کو اطلاع دی ۔

مقامی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی ۔ بی ڈی ایس سکواڈ کو موقع پر طلب کر لیا گیا ۔ میزائل کی نوعیت اور میزائل یہاں کیسے آیا ۔
مقامی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

مزید پڑھیں :ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

متعلقہ خبریں