اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کی میٹنگ پر چھاپہ مارا۔ ارسلان عباسی، راجہ ندیم جوڑی، افضال کیانی سمیت 13 کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہمیٹنگ ریجنل صدر عامرمغل کی زیر صدارت منعقد کی جارہی تھی
میٹنگ سیدپور شیراز کیانی کی رہائش گاہ پر منعقد کی جا رہی تھی۔ میٹنگ بسلسلہ بلدیات اور 13 اگست کی ریلی کے حوالے سے ریلی بلائی گئی تھی
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی دورمیں شروع کئےگئے ٹین بلین ٹری منصوبہ اہداف حاصل کرنےمیں ناکام ہو گیا















