اہم خبریں

جماعت اسلامی دھرنا،الوداعی جلسہ کی تیاریاں،مری روڈ رحمن آباد کے مقام پر کنٹینرز لگا کر روڈ کو بند کیا گیا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز       ) دو ہفتے چلنے والے جماعت اسلامی کے دھرنے کے الوداعی انتظامات شروع کر دیئے گئے۔ آخری جلسے کے انعقاد کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔
مری روڈ رحمن آباد کے مقام پر کنٹینرز لگا کر روڈ کو بند کیا گیا ۔
آج راولپنڈی میں جماعت اسلامی دھرنے کے اختتام پر جلسہ کرنے جارہی ہے ۔ گزشتہ رات حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوئے تھے۔

مزید پڑھیں :بیوروکریٹس اور جرنیلوں نے ٹیک اوور کر رکھا ہے چیف آ ف جسٹس پاکستان

متعلقہ خبریں