اہم خبریں

مصدق ملک آج کی پریس کانفرنس میں ڈرےہوئےلگ رہے تھے ،عامرمغل

اسلام آباد (  اے بی این نیوز          )رہنماپی ٹی آئی عامرمغل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کاصوابی میں شاندارجلسہ ہو۔ پرامن احتجاج کرنےکاحق تمام جماعتوں کوحاصل ہے۔
حکومت جمہوریت کوکمزورکرنےکی کوشش کرر ہی ہے۔
ہم احتجاج کرتےہیں تو7اےٹی اے لگادیاجاتاہے۔ مصدق ملک آج کی پریس کانفرنس میں ڈرےہوئےلگے۔ لوگوں کواغواکرکےجبری پریس کانفرنسزکرائی گئیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
8فروری کوانتخابات میں عوام نےپی ٹی آئی کومنتخب کیا۔
تحریک انصاف کامینڈیٹ چھین کردوسری جماعتوں کودےدیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی کو سمجھ لینا چاہیے کہ 9مئی کو پاکستان کیخلاف بغاوت ہوئی تھی۔
رہنما(ن)لیگ شاہزیب درانیآئین کی باؤنڈری میں جورہےگاوہ پاکستانی ہے۔
قانون کے دائرےمیں رہ کرسب کواحتجاج کرنےکاحق ہے۔ پی ٹی آئی کی گفتگوپرامن نہیں ہوتا تواحتجاج کیسےہوگا۔ بنوں میں جوکچھ پی ٹی آئی نےکیاسب کےسامنےہے۔

مزید پڑھیں :9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، ہم ذمہ دار ثابت ہوں تو ہمیں سزا ہونی چاہئے، اسد قیصر

متعلقہ خبریں