اہم خبریں

نیپرا نے بجلی 2روپے 56پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آبا(  اے بی این نیوز          )نیپرا نے بجلی 2روپے 56پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
اضافہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔
اگست کے بلوں میں صارفین کو اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔ لائن لائف اور کے الیکٹرک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں :خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولیس تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

متعلقہ خبریں