اہم خبریں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولیس تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آبا(  اے بی این نیوز          )خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولیس تنخواہوں میں اضافے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
قرارداد جے یو آئی ف کے رکن مخدوم زادہ نے پیش کی۔
پولیس دہشتگردی کے خلاف قربانیاں دے رہی ہے۔ پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں کے پی سے زیادہ ہے۔
پولیس کے جوان سی ٹی ڈی میں تبادلہ کرانا چاہتے ہیں۔
سی ٹی ڈی میں الاؤنسز 50ہزار زیادہ ہے۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ کے پی پولیس کی تنخواہیں پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے برابر کی جائیں،
مزید پڑھیں :کسی نے پاکستان میں انتشار کی کوشش کی تو رب کریم کی قسم، ہم اُسکے آگے کھڑے ہوں گے، آرمی چیف

متعلقہ خبریں