اسلام آبا( اے بی این نیوز )کاغذات نامزدگیاں 15 سے 17 اگست تک جمع کرائی جا سکیں گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کی لسٹ 17 اگست کو آویزاں کی جائے گی۔
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 21 اگست تک مکمل ہوگی۔
امیدواروں کی حتمی لسٹ 28 اگست کو شائع کی جائے گی۔ 30 اگست تک انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے۔ این 171 میں 12 ستمبر کو پولنگ ہوگی۔
رحیم یارخان کی نشت پی ٹی آئی ایم این اے ممتاز مصطفیٰ کی وفات کے بعد خالی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں :کسی نے پاکستان میں انتشار کی کوشش کی تو رب کریم کی قسم، ہم اُسکے آگے کھڑے ہوں گے، آرمی چیف















