اہم خبریں

فہد ہارون کو ڈیجیٹل میڈیا کے لیے وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا

اسلام آبا(  اے بی این نیوز          ) وزیر اعظم شہباز شریف نے فہد ہارون کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا مقرر کر دیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے فہد ہارون کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ہارون اس سے قبل اسی عہدے پر 2023 میں نگراں حکومت کے دور میں خدمات انجام دے چکے ہیں جب انہیں وزیر مملکت کا درجہ بھی دیا گیا تھا۔وہ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور بھی رہ چکے ہیں۔

مزید پڑھیں :ڈاکٹر یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی قیادت کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئے

متعلقہ خبریں