راولپنڈی ( اے بی این نیوز )8امیر جماعت اسللامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اگست کومری روڈپراحتجاج کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ
لاہورمیں وزیراعلیٰ ہاؤس کےسامنے دھرنادیں گے۔
16اگست کوملتان میں دھرنادیں گے۔ 14اگست کےفوری بعدملک گیرہڑتال کریں گے۔ ہماری تاجروں سےبات چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ
حکومتی مذاکراتی ٹیم نے مانا کہ آپ کے مطالبات صحیح ہیں۔ چاہتے ہیں کہ بجلی کی قیمت کم ہو۔ مذاکرات ہونے چاہئیں یہ پاکستان کے عوام کامسئلہ ہے۔
حکومتی سنجیدگی کامظاہرہ نہیں کررہی۔
اس وقت گھر کے کرایوں سے زیادہ بجلی کے بل آرہے ہیں۔ ہمارے دھرنے سے حکومت پریشان ہو گئی۔
مزید پڑھیں :چیف جسٹس کی ایکسٹینشن کے بارے میں وقت اور پارٹی فیصلہ کرے گی، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی