راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں نیب کی تفتیش کا معاملہ ۔ نیب کی دوسری ٹیم بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ نیب کے ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔ 8اگست کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزموں کو عدالت پیش کیا جائیگا ۔ نیب ٹیم ملزمان سے گواہان کے بیانات کی روشنی میں سوالات کے جواب حاصل کریگی۔
مزید پڑ ھیں :لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کو نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کا چیئرپرسن مقرر کر دیا گیا