اہم خبریں

ارشد ندیم نے شاندار کارکردگی اور انتھک محنت سے پوری قوم کے دل جیت لئے ، وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز     )وزیراعظم نے ارشد ندیم کوجیولن تھرو کے مقابلوں کے فائنل راونڈ میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دی۔ آپ نے اپنی شاندار کارکردگی اور انتھک محنت سے پوری قوم کے دل جیت لئے۔
وزیراعظم کا اولمپکس 2024 میں ارشد ندیم کی کامیابی کیلئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جولین تھرو کھیل کی ترویج کے لیے ارشد ندیم کی خدمات قابل قدر ہیں۔
آپ کی محنت اور لگن نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہے۔
پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے اسے مزید نکھارنے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑ ھیں :ایڈوائزر چیئرمین پی سی بی وقار یونس کی تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

متعلقہ خبریں