اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پلوشہ خان نے کہا ہے کہ قائداعظم نے کہا تھا اسرائیل کو پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرےگا۔ فلسطین کی نمائندہ تنظیم کو تسلیم کرانے میں بھٹو کا کردار تھا۔ تاریخ گواہ ہے بھٹو نے اسرائیل کو فلسطینیوں پر ظلم پر للکارا تھا۔
ذوالفقار بھٹو شہید نے فلسطینیوں کیلئے بھرپور آواز اٹھائی تھی۔ بینظیر بھٹو نے کہا تھا فلسطین جانے کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔ او آئی سی مردہ ہوچکی ،تحلیل ہوجانی چاہیے۔
مزید پڑھیں :















