صوابی( اے بی این نیوز )راہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ 5اگست کو ہمارے لیڈر کو غیر قانونی خراست میں لیا گیا تھا۔ یہ حکومت نااہل اور مینڈیٹ چورہے۔
موجودی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا ہے۔
پوری دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ اس حکومت پر عوام کا اعتماد نہیں۔ کوشش ہے ان جماعتوں کو اکٹھا کریں جو اس حکومت اور مہنگائی کے خلاف ہیں۔
مزید پڑھیں :پنجاب میں جرائم پیشہ افراد کے سر کی قیمت مقرر کرنے کے لیے پولیس رولز میں ترمیم کا فیصلہ