اہم خبریں

شیر افضل مروت معاملہ، عمران خان کو آگاہ کرنا میرا نہیں سیکرٹری جنرل کا کام ہوتا ہے،فردوس شمیم نقوی

راولپنڈی (اے بی این نیوز       )فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کو نکالنے کا نوٹیفکیشن میں نے جاری کیا۔ شیر افضل مروت کو نکالنے کا فیصلہ کور کمیٹی کا متفقہ فیصلہ تھا۔
نوٹیفکیشن جاری کرنے سے پہلے عمر ایوب کو بتا دیا تھا۔
شیر افضل مروت بانی پی ٹی آئی کے پیغامات کو صحیح طرح نہیں پہنچاتے تھے۔ منع کرنے کے باوجود شیر افضل متنازعہ بیان سے باز نہیں آئے۔ بانی پی ٹی آئی نے منع کرنا ہوتا تو گزشتہ ملاقات میں بتا دیتے۔
فیصلے کو بانی پی ٹی آئی کو آگاہ کرنا میرا نہیں سیکرٹری جنرل کا کام ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں :پیپلز پارٹی آئی ایم ایف سے قرض لینے میں سب سے آگے رہی، انکشاف

متعلقہ خبریں