اہم خبریں

وفاقی دارالحکومت میں2 مختلف واقعات،4 بچے زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )وفاقی دارالحکومت میں2 مختلف واقعات میں نہاتے ہوئے 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق
بچے کھڑے پانی میں نہا رہے تھے دوران بجلی کی تار پانی میں آ گری۔
پولیس نے دونوں لاشیں تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیں۔
دوسرے واقعہ میں بحریہ انکلیو میں 2 بچے بارش کے کھڑے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔
دونوں بچوں کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔

مزید پڑھیں :سی ٹی ڈی کی اہم کامیابی، پنجاب سے داعش کے اہم کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد گرفتار

متعلقہ خبریں