راولپنڈی(اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اڈیالہ جیل پہنچ گئے ۔
وزیر اعلی ٰکے پی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے ۔
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے اندر داخل ہو گئے۔
ملاقات میں موجودہ صورتحال، آئندہ کی حکمت عملی اور صوابی جلسے سے متعلق بات چیت ہو گی۔
مزید پڑھیں :حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک،جماعت اسلامی کاآج سے کراچی میں بھی دھرناشروع کرنے کااعلان