اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کئے پانچ سال مکمل ، سیکرٹری خارجہ کی سفیروں کو بریفنگ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کئے پانچ سال مکمل ۔

پانچویں ’’یوم استحقاق‘‘ کے سلسلے میں سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے پاکستان مین تعینات سفیروں کو بریفنگ دی ۔

اسلام آباد میں مقیم سفارت کاروں کو بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے بین الاقوامی قانون، انسانی حقوق، اور امن و سلامتی کے نقطہ نظر سے 5 اگست 2019 کے ہندوستان کے اقدامات کے سنگین نتائج پر روشنی ڈالی۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان اور ورکرز اڈیالہ جیل سے رہا،ویڈیو بھی دیکھیں

متعلقہ خبریں