اہم خبریں

اسلام میں تمام انسانوں کو برابر اور عزت کا حقدار سمجھا گیا ہے، جسٹس شاہد بلال حسن

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) جسٹس شاہد بلال حسن نے کہا ہے کہ حقوق العباد کو یقینی بنانے، تحفظ اور برقرار رکھنے کے ذمہ دار ہیں۔

وکلا ہر وہ کام کریں جو انسانیت کیلئے بہتر ہو۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ اللہ ہر چیز کا مالک ہے وہ کچھ بھی معاف کر سکتا ہے۔
حقوق العباد کیلئے کوئی معافی نہیں ہے۔ لوگوں کے حقوق کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیں :پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی (  ف  ) کے مابین بڑا بریک تھرو سامنے آ گیا، حکومت کی پریشانی بڑھ گئی

متعلقہ خبریں