لاہور ( اے بی این نیوز ) ویلنشیا ٹائون میں فائرنگ،اقرا ہسپتال کے مالک قتل کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق
مقتول شاہد صدیق تحریک انصاف کے رہنما تھے۔
ڈاکٹر شاہد صدیق کونماز جمعہ کی ا دائیگی کے بعد مسجد کے باہر قتل کیا گیا۔ نامعلوم ٹارگٹ کلر نے 4 گولیاں مار کر قتل کیا۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی۔
مزید پڑھیں :پاور سیکٹر اور ایف بی آر صحیح نہ ہوئے تو خدانخواستہ ملک کی ناؤ ڈوب سکتی ہے،وزیر اعظم