اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) صرف قراردادوں سے فلسطین کبھی آزاد نہیں ہوگا۔ مسلم دنیا کو اکٹھا ہوناہوگا۔ بیرسٹرگوہرکاقومی اسمبلی میں اظہار خیال۔
انہوں نے کہا موجودہ حکومت کی ناکامی ہے کہ او آئی سی کا ایک بھی اجلاس نہیں بلاسکی۔ جب آپ اپنوں کو ہی نا جوڑ سکیں تو اسرائیل کے خلاف کیا بلاک بنائیں گے؟ موجودہ حکومت میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں۔
ہم پارلیمان میں بات کریں گے۔ مسلم دنیا اقوام متحدہ میں اپنا بلاک بنائے۔ ہم عدالتوں سے بھاگنے والے نہیں
مزید پڑھیں :قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق اور اسماعیل ہانیہ کے قتل کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور















