اہم خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ۔
پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی مٹی کا تیل 6 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں5 روپے 72 پیسے فی لیٹر کمی . وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو گا
مزید پڑھیں :خدا کا خوف کریں ملک پر رحم کریں اور آئین کو چلنے دیں،لطیف کھوسہ

متعلقہ خبریں